نمائندہ رپورٹر (فیصل آباد، غزالہ کوکب) گزشتہ روز گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن، پیپلز کالونی نمبر 2, فیصل آباد میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں ادارے کی سربراہ محترمہ روبینہ ناز اور اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلبہ کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔۔
Spread the love