نمائندہ رپورٹر: (ویب نیوز سمندری، معراج یونس) گورنمنٹ ہائی سکول کے طالب علم عادل الطاف نے میٹرک میں 1096 اور محمد دانش نے 1094 نمبر حاصل کیے ہیں. سکول انتظامیہ اور پوزیشن لینے والے طلباء کو مبارک باد پیش کی جاتی ہے
Spread the love