سائیکولوجسٹ اریبہ سرور، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
ذہنی دباؤ سٹریس کیا ہے ؟
ذہنی دباؤ کی تعریف یہ ہے کہ جب لوگوں پر بہت زیادہ ذہنی تناؤ ہوں۔ذہنی دباؤ دو طرح کا ہوتا ہے ۔جسمانی،جذباتی دباؤ ۔اس کی کئ وجوہات ہوں سکتی ہے ۔گھریلو مسلے یا کسی اپنے پیارے کی موت واقع ہو جانا ۔
ذہنی دباؤ کبھی کبھی اچھا بھی ہو سکتا مثلاً امتحان کی تیاری کے لیے پڑھائی کا دباؤ ۔یا ملازمت کے لیے انٹرویو کی تیاری کے لیےاكسانا ہے ۔خطرناک بھی ہو سکتاتب ہوتا جب آپ خود کو اسکی وجہ سے کوئی نقصان پہنچئں یا خود کو جسمانی اور ذہنی طور پر تھکا ہوا محسوس کرے ۔
ذہنی دباؤ کی علامات
جب ذہنی دباؤ محسوس ہوتا بہت طرح کی علامات ہوتی ہیں احساسات،خیالاتاور رویہ ہوتا ہے ۔
جسمانی علامات
۱-پٹھوں میں تناؤ
۲- پیٹ میں خرابی
۳- پیٹ میں گدگدی محسوس ہونا ۔
۴- سر درد
۵-گرم اور پسینے محسوس کرنا ۔
۶- وزن میں تیزی سے کمی محسوس کرنا ۔
۷- توجہ میں کمی ۔
۸- ہر وقت تھکا ہوا محسوس کرنا ۔
۹- سانس پھولنا۔
۱۰- جلد سے متعلق شکایات ۔
خیالات
۱- میں بے اختیار ہو رہی ہوں۔
۲- میں اس کے ساتھ نمٹ نہیں سکتی۔
۳- میں کافی حد تک اچھی نہیں ہوں۔
۴- اگر میں کسی سے مدد طلب کروں گی لوگ مجھے کمزور سمجھے گئیں۔
۵- حالات کبھی بہتر نہیں ہوں گے ۔
احساسات
پریشان
افسردہ
ناامید
تھکاہوا
چڑچڑا
رویہ
۱- وقت پر کھانا نہ کھانا ۔
۲- تمام کاموں میں جلدی جلدی کرنا۔
۳ غیر صحت مندخوراک کھانا ۔
۴- اچانک غصے میں آجانا۔
۵- کم ورزش کرنا ۔
۶- زیادہ كفین کا استعمال۔
۷- زیادہ تمباکو کا استعمال۔
دماغی اور جذباتی علامات
ڈپریشن
سر درد
غمگین
خاموش
ذہنی دباؤ پر قابو کیسے پائیں
ریلیکسیشن ایک ایسی ٹیکنیک ہے۔جس سے ذہنی دباؤ میں کافی فرق پڑھتا ہے ۔
ورزش کرنا۔
کتاب پڑھنا۔
ٹی وی دیکھنا۔
میوزک سنا۔
کھیل کھیلنا۔
خاندان یا قریبی دوستوں کے ساتھ بیٹھنا۔
آپ ذہنی دباؤ سے بچنے کے لیے یہ ٹیکنیک بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
منظم انداز سے سانس لینا
سانس باہر نکلنا۔
سانس اندر لے جا کر تین تک گنا۔
سانس روکنا اور گنا۔
آہستہ آہستہ سانس باہر نکلنا اور گنتے رہنا۔
ان کو بار بار دہرائیں آپ پر سکون محسوس کرے گئیں۔
View Comments
MashAllah Well explained
Amazing 🤩
Zabrdast...
Very well explained MA SHA ALLAH but aik point songs stress ko km nhi krty bl k increase krty hain iski jgah ap tilawat b likh skti thi maqsad islah hai tanqeed nhi
Jazakillahu khairan kaseera
Really helpful.... 😇👍🏻
Mash''Allah 🤗
Amazing