الزائمر کی وجوہات اور علاج

سائیکالوجسٹ اریبہ سرور

الزائمر کی وجوہات اور علاج
الزائمر یعنی بھولنے کی بیماری بہت عام ہو چکی ہے ۔ الزائمر ایک دماغی بیماری ہے جس میں انسان کی یاداشت ختم ہو جاتی ہے ۔یا وه کچھ چیزیں بھول جاتا ہے ۔اس میں انسان اپنی روز مرہ کی چیزوں کاموں جگہوں لوگوں کو بھولنا شروع کر دیتا ہے ۔

الزائمر کی بیماری کن لوگوں میں ہوتی ہیں ؟
الزائمر نوجوان لوگوں میں کم ہوتی ہے ۔
ساٹھ سال سے زیادہ عمر والے لوگوں میں زیادہ پائی جاتی ہے ۔

وجوہات
ابھی تک اس بیماری کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔
اسکی سب سے بڑی وجہ عمر کو ہی کہا جاتا ہے ۔
عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بیماری کا خطرہ بڑھتا ہے ۔

خاندانی تاریخ اور تحقیقات سے معلوم پڑہتا کے یہ وارثتی بیماری بھی اس میں شامل ہوتی ہے ۔
اچھا کھانا پینا اس بیماری کی شدت کو کم کر سکتا ہے ۔

اس میں لوگ سوالوں کو بار بار دھوراتیں ہیں ۔جانی پہچانی جگہوں کو بھول جاتے ہیں ۔گھر کے کاموں کو مکمل پورا نہیں کر پاتے ۔

الزائمر کی بیماری کا علاج اور مریضوں کی دیکھ بھال ۔
طبی تادابیر الزائمر سے جوج رہے انسان میں تبدیلی لا سکتی ہیں ۔

الزائمر کی بیماری سے باہر نکلنے کے لیے ان کا خیال رکھا جایا ۔
انھے بار بار یاد کروائی جائے چیزیں ۔

ان کے ساتھ تحمل سے پیش آئیں.تاکہ وه لوگ معمول کی
زندگی میں واپس آ سکے اپنی زندگی بہتر انداز میں گزار سکیں ۔

الزائمر سے بچنے کے لیے درج ذیل اقدامات اہم ہیں:

صحت مند طرز زندگی۔

ذیابیطس اور بلڈ پریشر کی صورتحال سے بچائو اور ان بیماریوں کی صورت میں باقاعدہ علاج۔

روزانہ ورزش اور صحت بخش خوراک۔

سماجی طور پر متحرک رہنا، نئی چیزیں سیکھنا اور دماغی سرگرمیاں جاری رکھنا اس مرض سے بچائو میں اہم ہیں

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *