پاکستان میں مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے پیٹرولیم مصنوعات میں پھر سے اضافہ

پٹرولیم کی مصنوعات میں اکثر اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ موجودہ حکومت پٹرول کی مصنوعات کو کنٹرول میں رکھنے سے بالکل ناکام ہوچکی ہے
پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے 49 پیسے کا اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے 40 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. اضافہ کے پیش نظر جلد ہی تمام اشیاء کی قیمتوں میں بھی بڑھاؤ نظر آئے گا خاص طور پر ٹرانسپورٹ مالکان نے اپنے کراے بہت جلدی بڑھا دینے ہیں. اس اضافے سے پٹرول کی قیمت 137 روپے تک پہنچ چکی ہے.

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *